22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2823
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ: ہم ایک ہی مجلس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ کلمات:اے میرے رب مجھے بخش دے میری توبہ قبول کر یقیناً تو توبہ قبول کرنے والا معاف کرنے والاہے ،سو مرتبہ گنتے...
Hadith No: 2823
حدیث نمبر 2824
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے موقوفا اور مرفوعا مروی ہے کہ: ہر چیز کی ایک کوہان (چوٹی، بلندی) ہوتی ہے اور قرآن کی کوہان سورة البقرة ہے۔ شیطان جب سورة البقرة سنتا ہے تو اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورة البقرة پڑھی جاتی ہے...
Hadith No: 2824
حدیث نمبر 2825
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے کچھ فرشتے زمین میں گھومتے پھرتے ہیں ۔لوگوں کا حساب لکھنے والوں کے علاوہ(اور اہل ذکر کو تلاش کرتےہیں) جب وہ ایسے لوگوں کو دیکھتے ہیں جو اللہ کا ذکر کر رہے ہوتے…...
Hadith No: 2825
حدیث نمبر 2826
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے جلال میں سے جو تم ذکر کرتے ہو ، تسبیح، تحمید اور تہلیل بھی ہے۔ عرش کے گرد گھومتی رہتی ہیں شہد کی مکھی کی طرح بھنبھناہٹ ہوتی…...
Hadith No: 2826
حدیث نمبر 2827
ابو قیس مولیٰ عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ عمرو بن عاصرضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو قرآن کی ایک آیت پڑھتے ہوئے سنا۔ تو انہوں نے کہا: یہ آیت تمہیں کس نے پڑھائی؟ اس شخص نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2827
حدیث نمبر 2828
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ایک درخت کے نیچے ہوں۔ لگ رہا تھا کہ درخت سورة ص پڑھ رہا ہے۔ جب وہ سجدے پر پہنچا اور سجدہ کیا تو اپنے سجدے میں کہا: اے اللہ میرے لئے…...
Hadith No: 2828
حدیث نمبر 2829
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھ پر ایسی آیات نازل ہوئی ہیں جن کی مثل(کبھی)نہیں دیکھی گئی۔ قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾ ، آخر سورت تک۔ اور ، قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ آخر سورت تک...
Hadith No: 2829
حدیث نمبر 2830
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً تم اللہ کو اس سے بہترین کوئی چیز نہیں لوٹا سکتے جو اس سے نکلی ہے ۔یعنی قرآن۔...
Hadith No: 2830
حدیث نمبر 2831
عبداللہ بن ابی طلحہ سے مروی ہے وہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن آئے ،آپ کے چہرے سے شادمانی جھلک رہی تھی۔صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم آپ کے چہرے پر خوشی کے آثار دیکھ رہے ہیں۔ آپ…...
Hadith No: 2831