22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2833
سلیمان بن صرد سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمی ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے لگے۔ ایک غصے میں آگیا اور اس کا چہرہ سرخ ہوگیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف دیکھا تو فرمایا: میں ایک…...
Hadith No: 2833
حدیث نمبر 2834
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی ان کے پاس آیا اور کہنے لگا: مجھے نصیحت کیجئے۔ ابو سعید نے کہا: تم نے مجھ سے ایسا سوال کیا ہے جو میں نے تم سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تھا۔ آپ صلی…...
Hadith No: 2834
حدیث نمبر 2835
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ایک آدمی جو سفر پر جا رہا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ اور کہنے لگا: اے اللہ کے رسول! مجھے نصیحت کیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں اللہ کے تقویٰ اور…...
Hadith No: 2835
حدیث نمبر 2836
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: اللہ کے اولیاء وہ لوگ ہیں کہ جب انہیں دیکھا جائے تو اللہ یاد آئے...
Hadith No: 2836
حدیث نمبر 2837
ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ صحابہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مال والے اجر لے گئے، جس طرح ہم نماز پڑھتے ہیں وہ بھی نماز پڑھتے ہیں…...
Hadith No: 2837
حدیث نمبر 2838
مصعب بن سعد سے مروی ہے کہتے ہیں کہ مجھے اباجان نے بیان کیا انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات سے عاجز ہے کہ وہ ہر روز ایک ہزار…...
Hadith No: 2838
حدیث نمبر 2839
ابو سلام سلمی مولیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واہ واہ اور اپنے ہاتھ سے پانچ باتوں کا اشارہ کیا۔ میزان میں یہ کتنی بھاری ہیں۔ سبحان اللہ والحمدللہ، ولا الہ الا اللہ ،واللہ اکبر اور مسلمان…...
Hadith No: 2839
حدیث نمبر 2840
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ میں نماز پڑھ رہے تھے، ابو جہل اور اس کے ساتھی بیٹھے ہوئے تھے۔ ایک دن پہلے ہی ایک اونٹنی نحر کی گئی تھی۔ ابو جہل نے کہا: تم میں سے…...
Hadith No: 2840