22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2963
منیذر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی جو (افریقہ) میں تھے۔ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: جس شخص نے صبح کے وقت کہا: میں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر…...
Hadith No: 2963
حدیث نمبر 2964
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے بستر پر آیا اور اس نے کہا: تمام تعریفات اس اللہ کے لئے جو مجھے کافی ہوا اور مجھے پناہ دی، تمام تعریفات اس اللہ کے لئے جس نے مجھے…...
Hadith No: 2964
حدیث نمبر 2965
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کہا: میں اس اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں۔۔۔ جس کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ،وہ زندہ اور قائم رہنے والا ہے، میں اس سے توبہ کرتا ہوں ،تین مرتبہ کہا تو اس کے گناہ معاف کر دیئے جاتے…...
Hadith No: 2965
حدیث نمبر 2966
سلمان فارسیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ جس نے یہ کہا کہ: اے اللہ!میں تجھے گواہ بناتا ہوں، تیرے فرشتوں اور تیرا عرش اٹھانے والوں کو گواہ بناتا ہوں، اور آسمان و زمین میں موجود مخلوق کو گواہ بناتا ہوں…...
Hadith No: 2966
حدیث نمبر 2967
ابو ایوب انصاریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے صبح کے وقت یہ کلمات کہے: ”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تعریف…...
Hadith No: 2967
حدیث نمبر 2968
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے کہا:.میں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رسول ہونے پر راضی ہوا۔ اس کے لئے جنت واجب ہوگئی...
Hadith No: 2968
حدیث نمبر 2969
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ جس شخص نے کہا: ”سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ“ اللہ عظمت والا اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے اس کے لئے جنت میں ایک درخت اگادیا جائے گا...
Hadith No: 2969
حدیث نمبر 2970
جبیر بن مطعمرضی اللہ عنہ سے مرفوعامروی ہے کہ: جس شخص نے کہا: اللہ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے، اے اللہ تو اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ،میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری طرف…...
Hadith No: 2970