22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2993
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چار بندوں کو قیامت کے دن لایا جائے گا، بچے کو ،دیوانے کو اور جو انبیاء علیہم السلام کے درمیانی وقفے میں فوت ہوا ہو۔ اور انتہائی بوڑھے شخص کو، ہر ایک اپنی دلیل پیش کرے گا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ جہنم سے نکلنے…...
Hadith No: 2993
حدیث نمبر 2994
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ابو ذررضی اللہ عنہ نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مال والے تو اجر لے گئے، جس طرح ہم نماز پڑھتے ہیں وہ بھی نماز پڑھتے ہیں، جس طرح ہم روزہ رکھتے ہیں وہ بھی روزہ رکھتے…...
Hadith No: 2994
حدیث نمبر 2995
ابن عابس جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا: اے ابن عابس! کیا میں تمہیں وہ افضل ذکر نہ بتاؤں جس کے ذریعے پناہ مانگنے والے پناہ مانگتے ہیں ؟انہوں نے کہا: کیوں نہیں اے اللہ کے رسول!آپ صلی…...
Hadith No: 2995
حدیث نمبر 2996
ام رافع رضی اللہ عنہا سے مروی ہے انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی ایسا عمل بتایئے جس پر اللہ تعالیٰ مجھے اجر دے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ام رافع! جب تم نماز کے لئے کھڑی ہونے لگو تو دس مرتبہ سبحان اللہ…...
Hadith No: 2996
حدیث نمبر 2997
ضمرہ بن ثعلبہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو ان پر یمن کے دو جبے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ضمرہ! تمہارے خیال میں کیا تمہارے یہ دونوں کپڑے تمہیں جنت میں داخل کردیں گے؟ ضمرہرضی اللہ…...
Hadith No: 2997
حدیث نمبر 2998
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا تو آپ نے مجھےفرمایا: اے عقبہ بن عامر!جو تم سے تعلق توڑے اس سے صلہ رحمی کرو، جو تمہیں محروم کرے اسے عطا کرو، جو تم پر ظلم کرے…...
Hadith No: 2998
حدیث نمبر 2999
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےاپنے چچا عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا:اے چچا جان! کثرت سے عافیت کی دعا کیا کریں۔...
Hadith No: 2999
حدیث نمبر 3000
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: اے اسلام اور اہل اسلام کے نگران، مجھے اس پر ثابت قدم رکھ حتی کہ میں تجھ سے ملاقات کروں...
Hadith No: 3000