22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2973
عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ ان کے دادا(عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہما) سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے (صبح کے وقت سو مرتبہ اور شام کے وقت سو مرتبہ)دو سو مرتبہ کہا: اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود…...
Hadith No: 2973
حدیث نمبر 2974
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ :جس شخص نے کہا: لَا إِلَه إِلَا الله ،کسی نہ کسی دن یہ کلمہ اسے پہنچنے والی مصیبت سے نجات دلائے گا اس سے پہلے جو ہوچکا سو ہوچکا...
Hadith No: 2974
حدیث نمبر 2975
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جس شخص نے صبح کی نماز کے بعد دس مرتبہ یہ کلمہ کہا: اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تعریف اور وہ…...
Hadith No: 2975
حدیث نمبر 2976
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اللہ کی کتاب میں سے ایک حرف پڑھا اس کے لئے ایک نیکی ہے اور وہ نیکی دس کے برا بر ہے، میں یہ نہیں کہتا کہ الٓـمّٓ…...
Hadith No: 2976
حدیث نمبر 2977
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے سورة ”الکھف“اس طرح پڑھی (جس طرح نازل ہوئی) تو یہ عمل اس کے لئے قیامت کے دن اس کی قیام گاہ سے لے کر مکہ تک نور کا باعث ہوگا۔ اور…...
Hadith No: 2977
حدیث نمبر 2978
عمران بن حصینرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ ایک قاری کے پاس سے گزرے جو قرآن پڑھ رہا تھا ،پھر اس نے سوال کیا(مانگا)۔ عمران بن حصینرضی اللہ عنہ نے انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھا، پھر کہنے لگے کہ: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 2978
حدیث نمبر 2979
معاذ بن انس جہنیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے سورۃ الاخلاص قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ دس مرتبہ مکمل پڑھی، تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں ایک محل تعمیر کر دے گا۔ عمررضی اللہ عنہ نے کہا:…...
Hadith No: 2979
حدیث نمبر 2980
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جو شخص کسی جگہ بیٹھا اور اللہ کا ذکر نہیں کیا تو اس پر اللہ کی طرف سے نقصان، حسرت اور ندامت ہے اور جو شخص بستر پر لیٹا اور اللہ کا ذکر نہیں کیا تو اس پر اللہ کی طرف…...
Hadith No: 2980
حدیث نمبر 2981
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جو شخص اللہ تعالیٰ سے دعا نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر غصے ہوتا ہے...
Hadith No: 2981