22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2983
ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ایک سورت نازل ہوئی پھر اٹھالی گئی(منسوخ کر دی گئی) میں نے اس میں سے یہ یاد کیا کہ: اگر ابن آدم کےپاس مال کی دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری وادی کی خواہش کرے گا۔...
Hadith No: 2983
حدیث نمبر 2984
انس بن مالک رضی اللہ عنہ ،ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ جب سے میں نے اسلام قبول کیا میرے دل میں کوئی چیز نہیں کھٹکی سوائے اس وقت جب میں نے ایک آیت پڑھی ،اور کسی دوسرے شخص نے میری قراءت کے…...
Hadith No: 2984
حدیث نمبر 2985
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ ہم نے خندق کے موقع پر کہا: اے اللہ کے رسول! کیا کوئی ایسی دعا ہے جو ہم پڑھیں،ہمارے دل تو ہمارے حلق تک پہنچ چکے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ اے اللہ! ہمارے عیوب…...
Hadith No: 2985
حدیث نمبر 2986
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں روایت کرتے ہیں: (اَلَآاِنَّ اَوْلِیَآءَ اﷲِ لاَخَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَلَاھُمْ یَحْزَنُوْنَ۔) خبردار اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے، کہتے ہیں کہ یہ وہ…...
Hadith No: 2986
حدیث نمبر 2987
جابر بن عبداللہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےنشرۃ(جنات کے اثر کو جادو کے ذریعے ختم کرنا ) کے بارے میں سوال کیا گیا۔تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ شیطانی عمل ہے۔...
Hadith No: 2987
حدیث نمبر 2988
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وسیلہ اللہ کے پاس ایک درجہ ہے اس سے اوپر کوئی درجہ نہیں اللہ سے دعا کرو کہ وہ مجھے وسیلہ عطا کرے۔...
Hadith No: 2988
حدیث نمبر 2989
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: قرآن میں جھگڑا نہ کرو ،کیوں کہ اس میں جھگڑا کرنا کفر ہے...
Hadith No: 2989
حدیث نمبر 2990
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: ہوا کو گالی مت دو، جب تم کوئی نا پسندیدہ بات دیکھو تو کہو: اے اللہ! ہم تجھ سے اس ہوا کی بھلائی کا سوال کرتے ہیں ،اور جو اس ہوا میں ہے اس کی بھلائی کا سوال کرتے…...
Hadith No: 2990