21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2717
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی حتی کہ بیت اللہ کا حج کرنے والا کوئی نہ رہے۔...
Hadith No: 2717
حدیث نمبر 2718
ابو موسیٰرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک آدمی اپنے پڑوسی ،بھائی اور والد کو قتل کرنے نہ لگ جائے...
Hadith No: 2718
حدیث نمبر 2719
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کوئی شخص کسی قبر کے پاس سے گزرے اور تمنا کرے کہ کاش اس کی جگہ میں ہوتا، اسے اللہ عزوجل کی ملاقات کی…...
Hadith No: 2719
حدیث نمبر 2720
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک لوگوں پر عام بارش ہو اور زمین سبزہ نہ اگائے...
Hadith No: 2720
حدیث نمبر 2721
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک لوگوں پر عام بارش ہواس بارش کے پانی سے کوئی گھر بچ نہیں سکے گا نہ مضبوط اینٹوں والا اور نہ بالوں والا (یعنی…...
Hadith No: 2721
حدیث نمبر 2722
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: رات اور دن اس وقت تک ختم نہیں ہوں گے جب تک وہ جہجاہ نامی غلام بادشاہ نہ بن جائے۔(...
Hadith No: 2722
حدیث نمبر 2723
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک لوگ گھر بنا کران میں نقش و نگار نہ کرنے لگ جائیں...
Hadith No: 2723
حدیث نمبر 2724
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک لوگ گدھوں کی طرح راستے میں ہی جفتی کرنے نہ لگ جائیں ۔میں نے کہا: کیا ایسا ہوگا؟آپ نے فرمایا: ہاں ایسا ضرور…...
Hadith No: 2724