20-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 20
حدیث نمبر 2464
جابر بن عبداللہ رضی اللہ ع نہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بنی اسرائیل سے (روایتیں) بیان کرو کوئی حرج نہیں کیوں کہ ان میں عجائبات گزرے ہیں۔ پھر آپ بیان کرنے لگے: بنی اسرائیل کا ایک گروہ باہر نکلا اور کسی قبر کے…...
Hadith No: 2464
حدیث نمبر 2465
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتےہیں کہ :گاؤں سے کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے: اے اللہ کے رسول! اہل قرآن کا خیال ہے کہ ہجرت اور جہاد فی سبیل اللہ کے بغیر عمل کافائدہ نہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 2465
حدیث نمبر 2466
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعاً مروی ہے کہ: تمام مخلوق، معلم خیر کیلئے بخشش کی دعا کرتی ہیں، حتی کہ سمندر کی مچھلیاں بھی۔...
Hadith No: 2466
حدیث نمبر 2467
یونس بن میسرہ بن حلبس نے کہا کہ میں نے معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے سنا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے تھے کہ:خیر عادت ہے اورشر لجاجت(دل میں کھٹکتا)ہے اور اللہ تعالیٰ جس شخص سے بھلائی کا ارادہ فرمالیتا ہے اسے دین…...
Hadith No: 2467
حدیث نمبر 2468
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خیر کی طرف راہنمائی کرنے والا ،عمل کرنے والے کی طرح ہے۔ یہ حدیث ....... سے روی ہے۔...
Hadith No: 2468
حدیث نمبر 2469
جابر رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ سے نفع مند علم کا سوال کرو اور ایسے علم سے اللہ کی پناہ مانگو جو نفع نہ دے۔...
Hadith No: 2469
حدیث نمبر 2470
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھےانہوں نے أبی بن کعب رضی اللہ عنہ سے ایک آیت کے بارے میں سوال کیا۔ أبی بن کعب رضی اللہ عنہ نے اعراض کیا اور انہیں جواب نہیں دیا۔ جب أبی…...
Hadith No: 2470
حدیث نمبر 2471
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ہم بیٹھے ہوئے تھےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غرباء (اجنبی لوگوں کے لئے) خوشخبری ہے۔ پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول؟ غرباء کون لوگ ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کثیر…...
Hadith No: 2471