20-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 20
حدیث نمبر 2454
ابو واقد لیثیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم چٹائی پر بیٹھے ہوئے تھے :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب ایک فتنہ اٹھے گا۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم کس طرح کا معاملہ اختیار کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا ہاتھ چٹائی…...
Hadith No: 2454
حدیث نمبر 2455
ابو واقد لیثیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم چٹائی پر بیٹھے ہوئے تھے :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب ایک فتنہ اٹھے گا۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم کس طرح کا معاملہ اختیار کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا ہاتھ چٹائی…...
Hadith No: 2455
حدیث نمبر 2456
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: میں اپنے گھر والوں کے پاس جاتا ہوں اور اپنے بستر پر ایک کھجور دیکھتا ہوں، اسے کھانے کے لئے اٹھانےلگتا ہوں تو ڈر جاتا ہوں کہ کہیں یہ صدقے کی نہ…...
Hadith No: 2456
حدیث نمبر 2457
مقدام بن معدی کرب کندی سے مرفوعاً مروی ہے کہ: مجھے کتاب اور اس کے برابر (یعنی حدیث)دی گئی ہے۔ عنقریب کوئی پیٹ بھرا ہوا شخص اپنے تکیے پر ٹیک لگائے ہوئے ہو اورکہے :ہمارے مابین یہ کتاب ہے، اس میں جو حلال ہوگا اسے حلال سمجھیں گے اور(اس میں)جو…...
Hadith No: 2457
حدیث نمبر 2458
ابو قتادہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: مجھ سے زیادہ حدیثیں بیان کرنے سے بچو، جو شخص میرے بارے میں بات کرے تو وہ صرف حق یا سچ کہے۔…...
Hadith No: 2458
حدیث نمبر 2459
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو ایک چٹان پر کھڑا نماز پڑھ رہا تھا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے ایک کونے کی طرف آئے، کچھ دیر ٹھہرے رہے، پھر واپس آئے تو…...
Hadith No: 2459
حدیث نمبر 2460
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ میری امت میرے پاس حوضِ کوثر پر آئے گی میں لوگوں کو اس طرح ہٹاؤں گا جس طرح کوئی شخص اپنے اونٹوں سےکسی دوسرے شخص کے اونٹوں کو ہٹاتا ہے۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول!کیا آپ ہمیں پہچانیں…...
Hadith No: 2460
حدیث نمبر 2461
خارجہ بن زید اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینے آئے تو مجھے آپ کے پاس لایا گیا۔ میں نے آپ کے سامنے کچھ پڑھا۔ آپ نے مجھے فرمایا: یہودیوں کی کتاب(خط و کتابت) سیکھو، کیوں کہ مجھے ان کی طرف…...
Hadith No: 2461