20-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 20
حدیث نمبر 2494
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خیر کی تعلیم دینے والے کے لئے ہر چیز بخشش کی دعا کرتی ہے حتی کہ سمندر کے اندر مچھلیاں بھی۔...
Hadith No: 2494
حدیث نمبر 2495
عبدالرحمن بن شماسہ سے مروی ہےکہ فُقَيْم اللخْمِينے عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے کہا:آپ ان دونوں اہداف کے درمیان چلتے رہتے ہیں آپ بوڑھے ہیں یہ آپ پر گراں ہوگا۔ عقبہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث نہ…...
Hadith No: 2495
حدیث نمبر 2496
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: جس شخص نے اپنے خواب کے بارے میں جھوٹ بولا(یعنی جھوٹا خواب بیان کیا )، اسے قیامت کے دن اس بات کا مکلف بنایا جائے کہ جَو کے دانے میں گرہ لگائے۔...
Hadith No: 2496
حدیث نمبر 2497
عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ: اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتاہے اسےدین میں سمجھ عطا کر دیتا ہے۔...
Hadith No: 2497
حدیث نمبر 2498
حمید سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے معاویہ بن ابی سفیان کو خطبہ دیتےہوئے سنا کہہ رہے تھے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر…...
Hadith No: 2498
حدیث نمبر 2499
معبد جہنی سے مروی ہے کہتے ہیں کہ کم ہی ایسا ہوتا تھا کہ معاویہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی حدیث بیان کریں اور وہ یہ کلمات کہا کرتے تھے کم ہی ان کلمات کو چھوڑتے ،یا انہیں جمعے میں نبی صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2499
حدیث نمبر 2500
عقبہ بن عامر جہنی سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: میری امت کی ہلاکت کتاب اور دودھ میں ہے۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! کتاب اور اور دودھ کی وضاحت فرمائیے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 2500
حدیث نمبر 2501
نواس بن سمعانرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن کے ذریعے جھگڑا مت کرو، اور اللہ کی کتاب کی آیات کو دوسری آیات سے مت جھٹلاؤ، مومن قرآن کے ساتھ جھگڑا کرے گا تو مغلوب ہو جائے گا، اور منافق قرٓان کے…...
Hadith No: 2501