2471 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2471
Hadith in Arabic
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : ذَاتَ يَوْمٍ وَنَحْنُ جُلُوس: طُوبَى لِلْغُرَبَاءِ قِيلَ ومَنِ الْغُرَبَاءُ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: نَاسٌ صَالِحُونَ قَلِيل فِي نَاسٍ سُوءٍ كَثِيرٍ مَنْ يَعْصِيهِمْ أَكْثَرُ مِمَّنْ يُطِيعُهُمْ
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ہم بیٹھے ہوئے تھےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غرباء (اجنبی لوگوں کے لئے) خوشخبری ہے۔ پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول؟ غرباء کون لوگ ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کثیر برائی والے لوگوں میں بہت تھوڑے نیک لوگ، ان کی بات رد کرنے والے ماننے والوں سے زیادہ ہوں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1619) مسند أحمد رقم (6362) .