20-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 20
حدیث نمبر 2474
عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایسا خطبہ ارشاد فرمایا کہ ہماری آنکھوں سے آنسو نکل پڑے اور دل ڈر گئے۔ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول !گویا یہ تو الوداعی نصیحت کی طرح ہے۔ آپ ہم سے…...
Hadith No: 2474
حدیث نمبر 2475
ٓپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: علم کو لکھ کر قید کر لو۔ یہ حدیث انس بن مالک، عبید اللہ بن عمرو بن العاص اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔...
Hadith No: 2475
حدیث نمبر 2476
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی خبر پہنچنے میں دیر ہوجاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک شعر پڑھتے جس کا ایک مصرع یہ ہے :آپ کے پاس وہ خبریں لے کر آئے گا جسے تم نے زاد…...
Hadith No: 2476
حدیث نمبر 2477
مطیع غزال اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب منبر پر چڑھتے تو ہم اپنے چہروں کا رخ کر کے آپ کی طرف متوجہ ہو جاتے...
Hadith No: 2477
حدیث نمبر 2478
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب منبر پر چڑھتے تو سلام کہتے ۔...
Hadith No: 2478
حدیث نمبر 2479
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ کے وصیت شدگان کو خوش آمدید۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تمہارے بارے میں وصیت کیا کرتے تھےیعنی حدیث کے طلباء کے بارے میں۔...
Hadith No: 2479
حدیث نمبر 2480
عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ٹھہر ٹھہر کر (آہستگی سے) بات کیا کرتے جسے ہر سننے والا سمجھ جاتا۔( )...
Hadith No: 2480