20-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 20
حدیث نمبر 2484
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری تمام امت جنت میں داخل ہوگی مگر جس نے انکار کیا۔ صحابہ نے کہا: کون شخص انکار کر سکتاہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے میری اطاعت کی…...
Hadith No: 2484
حدیث نمبر 2485
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں دو بھائی تھے۔ ان میں سے ایک نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتا،( اور ایک روایت میں ہے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سننے کے لیے آپ کی مجلس میں…...
Hadith No: 2485
حدیث نمبر 2486
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی کتاب میں کونسی آیت بڑی ہے؟ ابی بن کعب نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ نے کئی مرتبہ یہ بات دہرائی۔ پھر ابی بن کعب رضی…...
Hadith No: 2486
حدیث نمبر 2487
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے موقوفا مروی ہے کہ خواب میں دودھ دیکھنا فطرت ہے...
Hadith No: 2487
حدیث نمبر 2488
ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہیںا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حال میں چھوڑا کہ اگر کوئی پرندہ بھی ہو ا میں اپنے پروں کو حرکت دیتا تو آپ ہمیں اس سے علم کی بات بتاتے، اور آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2488
حدیث نمبر 2489
)ابن ابی نملہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا، ایک یہودی شخص آپ کے پاس آیا اور کہنے لگا: اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا اس جنازے سے بات کی جائے گی؟ نبی صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2489
حدیث نمبر 2490
عبادہ بن شرحبیل کہتے ہیں کہ: مجھے سخت بھوک لگی،میں مدینے کے ایک باغ میں داخل ہوا، میں نے ایک خوشہ توڑا اور کھالیا اور کچھ کھجوریں کپڑے میں رکھ لیں، باغ کا مالک آیا مجھے مارا اور میرا کپڑا لےلیا۔ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاس آیا…...
Hadith No: 2490
حدیث نمبر 2491
انس رضی اللہ عنہ سےمروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےکچھ آوازیں سنیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: یہ آوازیں کیسی ہیں؟ یہ کیاہے؟صحابہ نے کہا: لوگ کھجوروں کی پیوند کاری کر رہے ہیں (نر اور مادہ شگوفوں کو ملانا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے…...
Hadith No: 2491
حدیث نمبر 2492
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کی مثال جو علم حاصل کرتا ہے اور اسے بیان نہیں کرتا اس شخص کی طرح ہے جو خزانہ جمع کرتا ہے لیکن اس سے خرچ نہیں کرتا۔...
Hadith No: 2492