1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 101
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہماعبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت وہ لوگ ہیں جن کےدونوں کان اللہ تعالیٰ نے( اس کے بارے میں) لوگوں کی اچھی تعریف سے بھر دیئے ہوں اور…...
Hadith No: 101
حدیث نمبر 102
سعید بن یزید انصاری سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے نصیحت کیجئے۔آپ نے فرمایا: میں تمہیں اللہ عزوجل سے اس طرح حیاء کرنے کی نصیحت کرتا ہوں، جس طرح تم اپنی قوم کے نیک لوگوں سے حیاء کرتے…...
Hadith No: 102
حدیث نمبر 103
عمررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: راستوں میں بیٹھنے سے بچو(اور ایک روایت میں کہ راستوں میں)اگر تم لازمی طور پر ایسا کرنے والے ہو تو راستے کو اس کا حق دو۔ پوچھا گیا اس کا حق کیا ہے؟ فرمایا :…...
Hadith No: 103
حدیث نمبر 104
عبدہ بن حزن سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ اونٹوں اور بکریوں والے آپس میں (ایک دوسرے) پر فخر جتانے لگے، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موسیٰ علیہ السلام کو مبعوث کیا گیا تو وہ بکریوں کے چرواہے تھے ،داؤد کو مبعوث کیا گیا وہ بھی…...
Hadith No: 104
حدیث نمبر 105
سوید بن عامر انصاری سے مرفوعا مروی ہے کہ :اپنی رشتہ داریوں کو تر و تازہ رکھو۔ اگرچہ سلام کے ساتھ ہی...
Hadith No: 105
حدیث نمبر 106
فضالہ بن عبید سے مرفوعا مروی ہے کہ: تین لوگوں کے بارے میں نہ ہی پوچھا کرو: وہ شخص جس نے جماعت سے جدائی اختیار کی، اپنے امیر کی نافرمانی کی اور نافرمانی کی حالت میں مرا، اور وہ لونڈی یا غلام جو بھاگ گیا اور مرگیا، اور وہ عورت…...
Hadith No: 106
حدیث نمبر 107
فضالہ بن عبید سے مرفوعا مروی ہے کہ: تین لوگوں کے بارے میں نہ ہی پوچھا کرو: وہ شخص جس نے جماعت سے جدائی اختیار کی، اپنے امیر کی نافرمانی کی اور نافرمانی کی حالت میں مرا، اور وہ لونڈی یا غلام جو بھاگ گیا اور مرگیا، اور وہ عورت…...
Hadith No: 107
حدیث نمبر 108
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین آدمی ایسے ہیں جن کی طرف قیامت کے دن اللہ تعالیٰ دیکھے گا ہی نہیں اپنے والدین کا نافرمان ، مستقل شرا ب پینے والا، دے کر احسان جتانے والا، اور…...
Hadith No: 108