1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 91
عبداللہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا:عنقریب تم خود پر ترجیح اور ایسے معاملات دیکھو گے جو تمہیں انوکھے معلوم ہوں گے ۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ ہمیں کیا حکم دیتے…...
Hadith No: 91
حدیث نمبر 92
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : مجھے تمہاری طرف عمدہ اخلاق مکمل کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے (اور ایک روایت میں ہے اچھے اخلاق)۔...
Hadith No: 92
حدیث نمبر 93
ابو موسیٰ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ : نیک ساتھی اور برے ساتھی کی مثال، خوشبو بیچنے والے اور لوہار کی طرح ہے، خوشبو بیچنے والا یا تو تمہیں خوشبو لگا دے گا، یا تم اس سے خرید لو گے یا پھر تم وہاں بیٹھے…...
Hadith No: 93
حدیث نمبر 94
طاؤس سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر کھڑے ہو کر فرمایا: اچھے اخلاق کی طرف اللہ ہی راہنمائی کرتا ہے ، اور برے اخلاق سے روکنے والا بھی وہی ہے۔...
Hadith No: 94
حدیث نمبر 95
ہانی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو کہا: اے اللہ کے رسول! کونسا عمل جنت واجب کرتا ہے؟ آپ نے فرمایا: اچھا اخلاق اور کھانا کھلانالازم کر لو...
Hadith No: 95
حدیث نمبر 96
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فاطمہ رضی اللہ عنہا کے پاس ایک غلام لے کر آئے جو آپ نے انہیں ہبہ کیا تھا ، انس نے کہا کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ایسا کپڑا اوڑھا ہوا تھا کہ اگر اس سے سر…...
Hadith No: 96
حدیث نمبر 97
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا: جسے نرمی دے دی گئی اسے دنیا و آخرت کی بھلائی دے دی گئی،صلہ رحمی ،اچھا اخلاق ،اور اچھا پڑوسی بننا گھروں کو آباد کرتا ہے، اور عمروں میں اضافہ کرتا ہے۔...
Hadith No: 97
حدیث نمبر 98
عمر بن خطابرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ (کچھ مال)تقسیم کیا، میں نے کہا: واللہ اے اللہ کے رسول! ان کے علاوہ دوسرے لوگ اس کے زیادہ حقدار تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔انہوں نے مجھے…...
Hadith No: 98