31 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 31
Hadith in Arabic
عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَتْ تَحْتِي امْرَأَةٌ أُحِبُّهَا وَكَانَ عُمَرُ يَكْرَهُهَا فَقَالَ عُمَرُ: طَلِّقْهَا فَأَبَيْتُ فَذَكَرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ أَطِعْ أَبَاكَ وطلقها
Hadith in Urdu
حمزہ بن عبداللہ بن عمر اپنے والد سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میری ایک بیوی تھی جس سے میں بہت محبت کرتا تھا جبکہ عمررضی اللہ عنہ اسے نا پسند کرتے تھے تو عمررضی اللہ عنہ نے کہا اسے طلاق دے دو، میں نے انکار کر دیا، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کا تذکرہ کیا تو آپ نے فرمایا اپنے والد کی اطاعت کرو، اور اسے طلاق دے دو
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (919) سنن أبي داؤد كِتَاب الْأَدَبِ بَاب فِي بِرِّ الْوَالِدَيْنِ رقم (4472)