1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 181
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے مجھ سےایسی بات منسوب کی جو میں نے نہیں کہی وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے، یہ حدیث صحابہ رضی اللہ عنہم کی جماعت سے انہی الفاظ میں وارد ہوئی ہے۔ عثمان، ابو ہریرہ ، عبداللہ بن عمر، عقبہ…...
Hadith No: 181
حدیث نمبر 182
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے اجازت دیئے جانے سے پہلے پردہ اٹھا کر اپنی نظر گھر میں داخل کی ، گھر والوں کے با پردہ امور کو دیکھا تو وہ حد کا مرتکب…...
Hadith No: 182
حدیث نمبر 183
ابو خراش سلمی سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے جس شخص نے اپنے بھائی کو ایک سال تک قطع تعلق کرتے ہوئے چھوڑ دیا تو گویا اس نے اس کا خون بہا دیا ۔...
Hadith No: 183
حدیث نمبر 184
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن سادہ لوح شریف یا بزرگی والا جبکہ فاجر دھو کے باز کمینہ شخص ہوتا ہے۔...
Hadith No: 184
حدیث نمبر 185
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ : مومنین ،باوقار سنجید ہ اور نرم خو ہوتے ہیں، اس مانوس اونٹ کی طرح جسے روکا جائے تو رک جائے ،چلایا جائے تو چل پڑے اور اگر تم اسے کسی چٹان پر بٹھاؤ تو بیٹھ جائے۔...
Hadith No: 185
حدیث نمبر 186
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مکر اور فریب آگ میں (داخل کرنے کا سبب) ہیں۔ روی من حدیث قیس بن سعد و انس بن مالک، وابی ھریرۃ و عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنھم: یہ حدیث قیس بن سعد، انس بن مالک، ابوھریرۃ اور عبداللہ بن مسعود…...
Hadith No: 186
حدیث نمبر 187
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : غلام تمہارے بھائی ہیں جب وہ تمہارے لئے کھانا بنائے تو اسے اپنے ساتھ بٹھاؤ اگر وہ انکار کر دے تو اسے کھلاؤ اور ان کے چہروں پر نہ مارو۔...
Hadith No: 187
حدیث نمبر 188
عاصم بن سوید بن یزید بن جاریہ انصاری سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں یحیی بن سعید نے انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے بیان کیا انہوں نے کہا کہ اسید بن حضیر نقیب اشہلی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور بنو ظفر کے…...
Hadith No: 188