1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 191
ابو درداءرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے والد جنت کا درمیانی دروازہ ہے(والد جنت کے دروازوں کے درمیان میں ہے)۔...
Hadith No: 191
حدیث نمبر 192
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ ثواب کی امید کے بغیر کوئی اجر نہیں اور نیت کے بغیر کوئی عمل نہیں ۔...
Hadith No: 192
حدیث نمبر 193
عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ اس شخص میں کوئی بھلائی نہیں جو مہمان نوازی نہیں کرتا۔...
Hadith No: 193
حدیث نمبر 194
ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم عبداﷲ بن ابی بن سلول کے پاس سے گزرے وہ جھاڑی کے سائے میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس نے کہا: ابن ابی کبشہ (نبی صلی اللہ علیہ وسلم ) نے ہم پر دھول…...
Hadith No: 194
حدیث نمبر 195
ذیال بن عبیدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے دادا حنظلہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بالغ ہونے کے بعد کوئی یتیمی نہیں ،اور جب بچی حائضہ (بالغہ) ہو جائے تو…...
Hadith No: 195
حدیث نمبر 196
قاسم بن محمد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ : عبداللہ بن حنظلہ کا خیال ہے کہ عبداللہ بن سلامرضی اللہ عنہ بازار سے گزرے تو ان پر لکڑیوں کا گٹھڑ تھا ، ان سے کہا گیا کیا اللہ تعالیٰ نے تمہیں اس سے بے پرواہ…...
Hadith No: 196
حدیث نمبر 197
ضمرہ بن ثعلبہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ اس وقت تک بھلائی پررہیں گے جب تک ایک دوسرے سے حسد نہیں کریں گے...
Hadith No: 197
حدیث نمبر 198
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی بندے کا ایمان اس وقت تک درست/ سیدھا نہیں ہوتا جب تک اس کا دل مستقیم (سیدھا)نہ ہو۔ اور اس کا دل اس وقت تک مستقیم نہیں ہوتا جب…...
Hadith No: 198