13-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 13
حدیث نمبر 1858
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے :کہ جو شخص اللہ کے نام پر پناہ مانگے اسے پناہ دو، اور جو اللہ کے نام پر سوال کرے اسے عطاکرو، اور جو تمہیں دعوت دے اس کی دعوت قبول کرو(اور جو اللہ کے نام پر پناہ مانگے اسے…...
Hadith No: 1858
حدیث نمبر 1859
سلیمان بن بریدہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے تنگدست کو مہلت دی اس کے لئے ہر دن کے بدلے اسی کے مثل صدقہ کا ثواب ہے۔ اس کے بعد آپ کو فرماتے سنا کہ جس شخص نے…...
Hadith No: 1859
حدیث نمبر 1860
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے اللہ کے راستے میں کسی چیز کی جوڑی خرچ کی اسے جنت (کے دروازوں) سے آواز لگائی جائے گی: اے اللہ کے بندے یہ بہتر ہے۔ پس جو شخص نمازی ہو گا…...
Hadith No: 1860
حدیث نمبر 1861
خالد بن عدی جہنی سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: جس شخص کے پاس اس کے بھائی کی طرف سے کوئی بھلائی (رقم تحفہ وغیرہ)بغیر سوال کئے آئے، اس میں کوئی حرص نہ ہو تو اسے قبول…...
Hadith No: 1861
حدیث نمبر 1862
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ان کے مرض الموت میں آیا، میں نے دیکھا آپ بیٹھنا چاہ رہےتھے،علی رضی اللہ عنہ ، آپ کے پاس موجود تھے اور نیند کی وجہ سے ان کی آنکھیں بوجھل…...
Hadith No: 1862
حدیث نمبر 1863
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنے ایک نگران کی طرف خط لکھا جو زمینوں کی نگرانی کرتا تھا کہ تم زائد پانی مت روکو، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: جس شخص نے اپنا زائد…...
Hadith No: 1863
حدیث نمبر 1864
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سعدرضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے: اے اللہ کے رسول! میری والدہ فوت ہو گئیں لیکن کوئی وصیت نہیں کرسکیں۔ اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا اسے فائدہ پہنچے گا؟ آپ…...
Hadith No: 1864
حدیث نمبر 1865
ابو مسعودبدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: آدمی اپنے گھر والوں پر (ثواب کی نیت سے) جو خرچ کرتا ہے وہ صدقہ ہے...
Hadith No: 1865