13-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 13
حدیث نمبر 1838
فضل بن حسن ضمری سے مروی ہے کہ ام حکم یا ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب میں سے کسی ایک نے انہیں بیان کیا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس میں کچھ قیدی آئے، میں،میری بہن اور فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے…...
Hadith No: 1838
حدیث نمبر 1839
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سےمروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:آدمی میں بدترین خصلتیں شدیدترین حرص اورحدسےزیادہ بزدلی ہے۔...
Hadith No: 1839
حدیث نمبر 1840
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پوشیدہ صدقہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے غصے کو دور کرتا ہے۔( ) یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن جعفر، ابوسعید خدری، عبداللہ بن عباس، عمر بن خطاب، عبداللہ بن سعود، ام سلمہ، ابو امامہ، معاویہ بن حیرہ اور انس بن مالک رضی اللہ…...
Hadith No: 1840
حدیث نمبر 1841
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: بنی آدم کے ہر عضو پر صدقہ ہے...
Hadith No: 1841
حدیث نمبر 1842
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہےکہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن میں سے حارث بن عبد کلال اور اس کے معافری اور ہمدانی ساتھیوں کو خط لکھا کہ:مومنین پر پھلوں (جنہیں چشمےکےذریعےپانی دیاگیاہویابارش برسی ہو)کی زکاۃمیں عشر(دسواں حصہ)ہےاور جس کھیتی کو ڈول…...
Hadith No: 1842
حدیث نمبر 1843
عبد مزنی سے مرفوعا مروی ہے کہ: اونٹوں میں اوربکریوں میں پہلا بچہ (اللہ کے نام ذبح کرنا جائز یا مستحب) ہے۔...
Hadith No: 1843
حدیث نمبر 1844
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دن باہر نکلتے اور نماز سے ابتداء کرتے جب نماز مکمل کر لیتے تو(اپنے پاؤں پر)کھڑے ہو جاتے اور(اپنے چہرے کا رخ کر کے)لوگوں کی طرف متوجہ ہوجاتے جبکہ لوگ اپنی…...
Hadith No: 1844
حدیث نمبر 1845
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: انسان کے ہر جوڑ پر صدقہ ہے، ہر دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے: دو آدمیوں کے درمیان عدل کرے تو یہ صدقہ ہے ، کسی آدمی کو اپنی سواری پر سوار کر کے یا اس پر اس کا سامان…...
Hadith No: 1845