13-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 13
حدیث نمبر 1868
ابو جری الہجیمی سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! ہم دیہاتی لوگ ہیں، ہمیں ایسی بات بتائیے جس سے ہمیں اللہ تعالٰی نفع دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی نیکی کو…...
Hadith No: 1868
حدیث نمبر 1869
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک گوہ آپ کی طرف ہدیا کی گئی لیکن آپ نے اسے نہیں کھایا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم اسے مساکین کو نہ کھلادیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے…...
Hadith No: 1869
حدیث نمبر 1870
بھز بن حکیم اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے مرفوعا بیان کرتے ہیں کہ: کوئی غلام اپنے مالک کے پاس آتا ہے اور اس کے پاس موجود زائد چیز کا سوال کرتا ہے لیکن وہ اسے نہیں دیتا تو قیامت کے دن اس کے لئے ایک سانپ لایا…...
Hadith No: 1870
حدیث نمبر 1871
)ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو انسان خود پر سوال کا دروازہ کھولتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر محتاجی کا دروازہ کھول دیتاہے۔ اس سے بہتر ہے کہ آدمی رسی لے کر پہاڑوں میں چلا جائے اور اپنی کمر…...
Hadith No: 1871
حدیث نمبر 1872
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو بکررضی اللہ عنہ سے عائشہ رضی اللہ عنہا کی شکایت کی ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گمان تک نہ تھا کہ ابو بکررضی اللہ عنہ اس حد تک چلے جائیں گے، ابو بکررضی…...
Hadith No: 1872
حدیث نمبر 1873
عبیداللہ بن عباسرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے ابو ذررضی اللہ عنہ نے کہا: بھتیجے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھا، آپ نے فرمایا: ابو ذر! مجھے پسند نہیں کہ جو سونا اور چاندی احد کے برابر بھی اللہ کے…...
Hadith No: 1873
حدیث نمبر 1874
ابو قتادہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: اے لوگو! اللہ کے مال سے اللہ سے اپنے آپ کو خرید لو، اگر کوئی شخص اپنا مال لوگوں کو دینے میں بخل کرے تو وہ اپنے آپ سے شروع کرے اور خود پر صدقہ کرے، وہ کھائے اور جو اللہ…...
Hadith No: 1874
حدیث نمبر 1875
فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتی ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک طوق لائی اس میں ستر مثقال سونا تھا، میں نے کہا اے اللہ کے رسول ! اللہ تعالیٰ نے اس میں جو زکاۃ فرض کی ہے وہ لے لیجئے۔…...
Hadith No: 1875