1864 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1864

Hadith in Arabic

عَنْ أَنَسٍ رضی اللہ عنہ ، أَنَّ سَعْدًا أَتَى النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أُمِّيَ تُوُفِّيَتْ وَلَمْ تُوصِ أَفَيَنْفَعُهَا أَنْ أَتَصَدَّقَ عَنْهَا؟ قَالَ: نَعَمْ. وَعَلَيْكَ بِالمْاَء.

Hadith in Urdu

انس‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سعد‌رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے: اے اللہ کے رسول! میری والدہ فوت ہو گئیں لیکن کوئی وصیت نہیں کرسکیں۔ اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا اسے فائدہ پہنچے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جی ہاں،تم لوگوں کے لئے پانی کا انتظام کردو

Hadith in English

.

Previous

No.1864 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (2615)، المعجم الأوسط للطبراني رقم (8292) .