13-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 13
حدیث نمبر 1828
ابو امامہ اور دیگر اصحاب نبی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ۱۔کسی بھی مسلمان آدمی نے کسی مسلمان (غلام) کو آزاد کیا تو وہ آگ سے اس کی آزادی کا باعث ہوگا، اس کے ہر عضو کے بدلے اس کا ہر عضو آزاد کر…...
Hadith No: 1828
حدیث نمبر 1829
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: کون سا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ پر ایمان اور اس کے راستے میں جہاد کرنا۔ میں نے کہا: کون سا غلام (آزاد…...
Hadith No: 1829
حدیث نمبر 1830
انس بن مالکرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابو طلحہرضی اللہ عنہ مدینے میں انصاریوں میں سب سے زیادہ کھجوروں والے اور مالدار تھے۔ ان کا پسندیدہ باغ بیرحاء تھاجو مسجد کے سامنے تھااور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں داخل ہوکر اس کا پاک وصاف پانی پیا کرتے…...
Hadith No: 1830
حدیث نمبر 1831
عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں سے ان کی زکاۃ ان کے (پانی کے)گھاٹوں پر وصول کی جائے یعنی جہاں جانور جمع ہوتے ہیں۔...
Hadith No: 1831
حدیث نمبر 1832
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک انصاری آدمی کا جنازہ لایا گیا آپ نے اس کی نماز جنازہ پڑھی پھر فرمایا: اس نے کیا ترکہ چھوڑا؟ لوگوں نے کہا: اس نے دو یا تین دینار چھوڑے ہیں۔آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 1832
حدیث نمبر 1833
سعید بن جبیررضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صرف دین(اسلام) والوں پر صدقہ کرو، تب اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل کی: تمہارے ذمے انہیں ہدایت دینا نہیں۔۔۔ اور تم جو خرچ کرو گے تمہیں پورا پورا بدلہ دے دیا جائے گا۔…...
Hadith No: 1833
حدیث نمبر 1834
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صدقہ کرو،محفوظ کر کے نہ رکھو،کہ تمہارے خلاف اسں(مال کو)محفوظ کر کے رکھا جائے۔ یہ اسماء اور عائشہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔ اسماء رضی اللہ عنہا کی حدیث کے الفا ظ ہیں(وہ شمار کرکے رکھتی تھیں)کہتی ہیں کہ میں نے…...
Hadith No: 1834
حدیث نمبر 1835
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سےمروی ہے کہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دینا رخزانہ ہے، درہم خزانہ ہے، اور قیراط خزانہ ہے۔صحابہ نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !دینار و درہم تو ہمیں معلوم ہے یہ قیراط کیا ہے؟ آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 1835