13-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 13
حدیث نمبر 1848
مقدام بن معدی کرب سے مرفوعا مروی ہے کہ : تم اپنے آپ کو جو کھلاتےہو وہ صدقہ ہے،اپنی اولاد کو جو کھلاتےہو وہ تمہارے لئے صدقہ ہے، اپنی بیوی کو جو کھلاتےہو وہ صدقہ ہے، اپنے خادم کو جو کھلاتےہو وہ تمہارے لئے صدقہ ہے۔...
Hadith No: 1848
حدیث نمبر 1849
ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں سونے کے کڑے پہنتی تھی ،میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا یہ خزانہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو زکاۃ کے نصاب تک پہنچ جائے اور اس کی زکاۃ ادا کر دی جائے تو وہ خزانہ…...
Hadith No: 1849
حدیث نمبر 1850
ابودردآءرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ سورج جب بھی طلوع ہوتا ہے اس کے دونوں جانب دو فرشتے بھیجے جاتے ہیں جو آواز لگاتے ہیں اورجن و انس کے علاوہ تمام اہل زمین کو سناتے ہیں کہ:اے لوگو!اپنے رب کی طرف آؤ، یقیناً جو کم ہے اور کفایت…...
Hadith No: 1850
حدیث نمبر 1851
عباد بن شرحبیل کہتے ہیں کہ مجھے قحط سالی نے آلیا،میں مدینے کے ایک باغ میں داخل ہوا اور ایک خوشہ توڑ لیا، میں نے کھایا بھی اور کپڑے میں بھی اٹھا لیا۔ باغ کا مالک آیا مجھے مارا اور میرا کپڑا چھین لیا۔ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 1851
حدیث نمبر 1852
صعصعہ بن معاویہ کہتے ہیں کہ میں ابو ذررضی اللہ عنہ سے ملا میں نے کہا: مجھے حدیث بیان کیجئے، انہوں نے کہا: ٹھیک ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان بندہ اپنے ہر قسم کے مال میں سے ایک جوڑی اللہ کے راستے میں خرچ…...
Hadith No: 1852
حدیث نمبر 1853
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: ہر دن صبح کے وقت دو فرشتے نازل ہوتے ہیں، ان میں سے ایک کہتا ہے: اے اللہ خرچ کرنے والے کو بہترین بدلہ عنایت فرما، اور دوسرا کہتا ہے : اے اللہ روکنے والے کے مال کو تباہ کردے...
Hadith No: 1853
حدیث نمبر 1854
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی (شخص کے) مال نے اتنا نفع نہیں دیا جتنا نفع ابو بکررضی اللہ عنہ کے مال نے دیا۔( )...
Hadith No: 1854
حدیث نمبر 1855
ابن بریدہ اپنے والد سے مرفوعا بیان کرتے ہیں کہ آدمی اس وقت تک صدقہ نہیں کرتاجب تک ستر شیطانوں کی رکاوٹ دور نہ کردے۔...
Hadith No: 1855