13-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 13
حدیث نمبر 1818
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: اس شخص کی مثال جو دے کر واپس لیتا ہے اس کتے کی طرح ہے جس نے سیر ہو کر کھایا، جب پیٹ بھر گیا تو قے کر دی، پھر اپنی قے کی طرف پلٹ کر اسے کھانے لگا...
Hadith No: 1818
حدیث نمبر 1819
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی مدد بقدرِمشقت آتی ہے اور اللہ کی طرف سے صبر آزمائش کے مطابق آتا ہے ۔( ) یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ اور انس بن مالک رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔...
Hadith No: 1819
حدیث نمبر 1820
ثوبان رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : میری امت میں ایسے لوگ ہیں کہ اگر ان میں سے کوئی شخص تمہارے پاس آکر ایک دینار کا مطالبہ کرے تو کوئی اسے ایک دینار نہ دےاگر ایک درہم کا سوال کرے تو اسے ایک درہم نہ دے، اگر ایک…...
Hadith No: 1820
حدیث نمبر 1821
عیسیٰ بن حضرمی بن کلثوم بن علقمہ بن ناجیہ الخزاعی اپنے دادا کلثوم سے وہ اپنے والدسے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے(مریسیع)کے سال جب وہ مسلمان ہوئے تو ان سے کہا کہ: تمہارے اسلام کی تکمیل یہ ہے کہ تم اپنے اموال کی زکاة اداکرو۔...
Hadith No: 1821
حدیث نمبر 1822
حکیم بن حزام سے مروی ہے کہتے ہیں کہ دور جاہلیت میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم مجھے بہت زیادہ محبوب تھے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کونبوت ملی اور آپ مدینے کی طرف (ہجرت کر) آئے تو حکیم بن حزام تجارت کے موسم میں بازار آئے ابھی وہ…...
Hadith No: 1822
حدیث نمبر 1823
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلال رضی اللہ عنہ خرچ کرو اور عرش والے کی طرف سے تنگدستی سے مت ڈرو۔ ( )یہ حدیث سیدنا ابو ہریرہ، بلال بن رباح، عبداللہ بن مسعود اور ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔...
Hadith No: 1823
حدیث نمبر 1824
عائشہ رضی اللہ عنہا سےمرفوعا مروی ہے کہ: ہر انسان کی تین سو ساٹھ جوڑوں پر تخلیق کی گئی ہے۔ جس شخص نے اللہ اکبر کہا، الحمدللہ کہا، لا الہ الااللہ کہا، سبحان اللہ کہا، استغفراللہ کہا، راستے سے پتھر ہٹایا، یا کانٹا یا ہڈی (ہٹا دی) نیکی کا حکم…...
Hadith No: 1824
حدیث نمبر 1825
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں قریش کو تالیف قلب کے لئے دیتا ہوں کیوں کہ وہ جاہلیت سے نئے نئے اسلام میں داخل ہوئے ہیں...
Hadith No: 1825