13-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 13
حدیث نمبر 1808
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: افضل صدقہ دودھ والا جانور (کسی کو ادھار دینا ہے) جوصبح بھی دودھ کا پیالہ دیتا ہے اور شام کو بھی دودھ کا پیالہ دیتا ہے۔...
Hadith No: 1808
حدیث نمبر 1809
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ:خبردار جوشخص کسی ایسے گھروالوں کو (جن کے لئےدودھ کا سہارا نہیں) (اپنے اونٹوں میں سے) کوئی اونٹنی عطیہ کرتا ہےجو صبح بھی دودھ کا بڑا پیالہ دیتی ہے اور شام کو بھی دودھ کا بڑا…...
Hadith No: 1809
حدیث نمبر 1810
اسود بن اصرم محاربیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے نصیحت کیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے ہاتھ کو قابو میں رکھو ،اور ایک روایت میں ہے: اپنے ہاتھ کو سوائے خیر…...
Hadith No: 1810
حدیث نمبر 1811
عمرو بن تغلب سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مال یا قیدی لائے گئے۔آپ نے انہیں تقسیم کر دیا، کچھ آدمیوں کو دیا اور کچھ کو نہ دیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع ملی کہ جن لوگوں کو آپ نے نہیں دیا…...
Hadith No: 1811
حدیث نمبر 1812
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پا س موجود تھا۔ آپ کے پاس دو آدمی آئے، ایک تنگدستی کا شکوہ کر رہا تھااور دوسرا ڈاکہ زنی کی شکایت کر رہا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 1812
حدیث نمبر 1813
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! اگر تم ضرورت سے زائد(اللہ کی راہ میں) دے دو تو یہ تمہارے لئے بہتر ہے۔ اور اگر تم اسے روک لو تو یہ تمہارے لئے برا…...
Hadith No: 1813
حدیث نمبر 1814
ابن اذنان کہتے ہیں کہ میں نے علقمہ کو دو ہزار درہم ادھار دیئے جب مقررہ مدت پوری ہوگئی تو میں نے اس سے کہا کہ مجھے قرض واپس کرو، اس نے کہا: مجھے اگلے سال تک مہلت دو ،(مدت پوری ہونے پر) اگلے سال آیا، پھر اس کے بعد…...
Hadith No: 1814
حدیث نمبر 1815
خبابرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، راوی کہتا ہے: اس نے سات داغ لگوائے، ہم ان کے پاس عیادت کرنے آئے، انہوں نے کہا:اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہ سنا ہوتا،آپ فرما رہے تھے:‘‘موت کی خواہش نہ کرو’’ تو میں موت کی خواہش کرتا، وہ…...
Hadith No: 1815