29-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 29
حدیث نمبر 1580
عبد اللہ بن بحینہ رضی اللہ عنہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح کی روایت بیان کرتے ہیں۔...
Hadith No: 1580
حدیث نمبر 1581
محمد بن ابی عائشہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں: انہوں نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شاید امام پڑھ رہا ہوتا ہے تو تم امام کے پیچھے قراءت کرتے ہو؟ وہ کہنے لگے: اے اللہ…...
Hadith No: 1581
حدیث نمبر 1582
سیّدنا عبد اللہ بن ابی قتادہ اپنے باپ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔...
Hadith No: 1582
حدیث نمبر 1583
سیّدناعبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے قراءت کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو فرمایا: تم نے مجھ پر قرآن کو خلط ملط کردیاہے۔...
Hadith No: 1583
حدیث نمبر 1584
کثیر بن مرۃ حضرمی کہتے ہیں: سیّدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ کیا ہر نماز میں قراءت ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں ایک انصاری آدمی…...
Hadith No: 1584
حدیث نمبر 1585
سیّدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر پڑھائی ،ایک آدمی نے آپ کے پیچھے سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلٰی۔ سورت کی تلاوت کی ،جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھ لی تو پوچھا: تم…...
Hadith No: 1585
حدیث نمبر 1586
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی عشاء سے پہلے اور اس کے بعد بلند آواز سے قراءت کرے اور نماز پڑھنے والے ساتھیوں کو غلطیوں میں ڈال دے۔...
Hadith No: 1586
حدیث نمبر 1587
۔ (دوسری سند)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایاکہ لوگ مغرب اور عشا کے درمیان ایک دوسرے پر قرآن کی بلند آواز سے قراءت کریں۔...
Hadith No: 1587
حدیث نمبر 1588
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعتکاف بیٹھے ہوئے تھے اور لوگوں کو ایک خطبہ دیا، جس میں یہ بھی فرمایا: خبر دار!یقینا جب تم میں سے کوئی نماز میں کھڑا ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی…...