1589 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1589
Hadith in Arabic
۔ (۱۵۸۹) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ حُذَافَۃَ السَّہْمِیَّ رضی اللہ عنہ قَامَ یُصَلِّیْ فَجَہَرَ بِصَلَاتِہِ فَقَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَا ابْنَ حُذَافَۃَ! لَا تُسْمِعْنِی وَأَسْمِعْ رَبَّکَ عَزَّ وَ جَلَّ۔)) (مسند احمد: ۸۳۰۹)
Hadith in Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن حذافہ سہمی رضی اللہ عنہ نماز پڑھ رہے تھے اور بلند آواز سے قراءت کر رہے تھے، نبی ٔ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو فرمایا: ابن حذافہ! مجھے نہ سناؤ، اپنے رب کو سناؤ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۵۸۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، النعمان بن راشد الجزری ضعفہ یحییٰ بن سعید القطان و احمد والنسائی ویحییٰ بن معین فی اکثر الروایات عنہ، وقال البخاری: فی حدیثہ وھم کثیر، وھو صدوق فی الاصل۔ أخرجہ البیھقی: ۲/ ۱۶۲ (انظر: ۸۳۲۶)