1581 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1581
Hadith in Arabic
۔ (۱۵۸۱) عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِیْ عَائِشَۃَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: قَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَعَلَّکُمْ تَقْرَئُ وْنَ خَلْفَ الإِْمَامِ وَالإِْمَامُ یَقْرأُ؟)) قَالُوْا: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! إِنَّا لَنَفْعَلُ، قَالَ: فَـلَا تَفْعَلُوْا، إِلاَّ أَنْ یَقْرَأَ أَحَدُ کُمْ بِأُمِّ الْقُرْآنِ أَوْقَالَ فَاتِحَۃِ الْکِتَابِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۸۷۶)
Hadith in Urdu
محمد بن ابی عائشہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں: انہوں نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شاید امام پڑھ رہا ہوتا ہے تو تم امام کے پیچھے قراءت کرتے ہو؟ وہ کہنے لگے: اے اللہ کے رسول! ہم تو ضرور (قراءت)کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایک ام القرآن یا فرمایا: فاتحۃ الکتاب کے پڑھنے کے علاوہ (قراءت نہ کرو)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۵۸۱) تخریج:… اسنادہ صحیح، أخرجہ عبد الرزاق: ۲۷۶۶، والبیھقی: ۲/ ۱۲۶، والبخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۶۷، وفی التاریخ الکبیر : ۱/ ۲۰۷، والبیھقی فی السنن : ۲/ ۱۶۶، وفی القراء ۃ : ۱۴۹، ۱۵۰، والطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۱/ ۲۱۸، وابن حبان: ۱۸۴۴ (انظر: ۱۸۰۷۰)۔