1583 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1583
Hadith in Arabic
۔ (۱۵۸۳) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (بْنِ مَسْعُودٍ) رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: کَانُوْا یَقْرَئُ وْنَ خَلْفَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: ((خَلَطْتُّمْ عَلَیَّ الْقُرْآنَ۔)) (مسند احمد: ۴۳۰۹)
Hadith in Urdu
سیّدناعبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے قراءت کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو فرمایا: تم نے مجھ پر قرآن کو خلط ملط کردیاہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۵۸۳) تخریج:… اسنادہ حسن، أخرجہ البزار: ۴۸۸، وابو یعلی: ۵۰۰۶، والبخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۲۵۴، والدارقطنی: ۱/ ۳۴۱،والبیھقی فی القراء ۃ : ۴۴۹ (انظر: ۴۳۰۹)