1588 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1588

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۸۸) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِعْتَکَفَ وَخَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ: ((أَمَا إِنَّ أَحَدَ کُمْ إِذَا قَامَ فِی الصَّلَاۃِ فَإِنَّہُ یُنَاجِیْ رَبَّہُ فَلْیَعْلَمْ أَحَدُ کُمْ مَا یُنَاجِی رَبَّہُ وَلَا یَجْہَرْ بَعْضُکُمْ عَلٰی بَعْضٍ بِالْقِرَائَۃِ فِی الصَّلَاۃِ)) (مسند احمد: ۴۹۲۸)

Hadith in Urdu

سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اعتکاف بیٹھے ہوئے تھے اور لوگوں کو ایک خطبہ دیا، جس میں یہ بھی فرمایا: خبر دار!یقینا جب تم میں سے کوئی نماز میں کھڑا ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے، اس لیے اسے چاہیے کہ وہ اس سرگوشی (کے کلمات) کو سمجھے جو وہ اپنے رب سے کر رہا ہوتا ہے، اور (یہ بھی یاد رکھو کہ) کوئی بھی نماز میں قراءت کی آواز کو دوسروں پر بلند نہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1588 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۸۸) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۳۵۷۲، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۸۸، والبزار: ۷۲۶، وابن خزیمۃ: ۲۲۳۷ (انظر: ۴۹۲۸، ۵۳۴۹)