24-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 24
حدیث نمبر 1376
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ سیدہ ام حبیبہ اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہما نے ایک گرجے کا ذکر کیا، جسے انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا، اور ایک روایت کے الفاظ یوں ہیں: لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس…...
Hadith No: 1376
حدیث نمبر 1377
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سیاہ چادر تھی، جس وقت آپ کی تکلیف بڑھ گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی اسے چہرے پر لے لیتے اور کبھی چہرے سے ہٹا دیتے اور فرماتے: اللہ ان لوگوں…...
Hadith No: 1377
حدیث نمبر 1378
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مسجد نبوی کی جگہ بنو نجار کی ملکیت تھی اور اسمیں کھجوروں کے درخت اور زمانہ جاہلیت کی قبریں تھیں اور کچھ جگہ ویران پڑی تھی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: مجھ سے قیمتاً…...
Hadith No: 1378
حدیث نمبر 1379
سیّدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم وفد کی صورت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں الوداع کیا تو مجھے حکم دیا، پس میں پانی کا ایک لوٹا لے کر آپ کے…...
Hadith No: 1379
حدیث نمبر 1380
سیّدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اپنے محلوں میں مساجد بنانے کا اور انہیں صاف ستھرا رکھنے کا حکم دیا ہے۔‘ـ‘...
Hadith No: 1380
حدیث نمبر 1381
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محلوں میں مساجد بنانے کا ،انہیں صاف ستھرا رکھنے کا اور ان میں خوشبو لگانے کا حکم دیا ہے۔...
Hadith No: 1381
حدیث نمبر 1382
ابو بکر بن انس بن مالک کہتے ہیں کہ میرے والد وفد کی صورت میں شام سے آئے،میں بھی ان کے ساتھ تھا،ہمیں محمود بن ربیع ملے، انہوں نے میرے والد کو سیّدنا عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ سے ایک حدیث بیان کی، میرے والد کہنے لگے: میرے پیارے…...