1380 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1380

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۸۰) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ نَتَّخِذَ الْمَسَاجِدَ فِی دِیَارِنَا وَ أَمَرَنَا أَنْ نُنَظِّفَہَا۔ (مسند احمد: ۲۰۴۴۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں اپنے محلوں میں مساجد بنانے کا اور انہیں صاف ستھرا رکھنے کا حکم دیا ہے۔‘ـ‘

Hadith in English

.

Previous

No.1380 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۸۰)تخریج:… صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۶ (انظر: ۲۰۱۸۴)