1381 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1381

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۸۱) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَمَرَ بِبُنْیَانِ الْمَسَاجِدِ فِیْ الدُّوْرِ وَأَمَرَ بِہَا أَنْ تُنَظَّفَ وَتُطَیَّبَ۔ (مسند احمد: ۲۶۹۱۸)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ صدیقہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے محلوں میں مساجد بنانے کا ،انہیں صاف ستھرا رکھنے کا اور ان میں خوشبو لگانے کا حکم دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1381 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۸۱) تخریج:… حدیث صحیح وھذا اسناد ضعیف۔ أخرجہ الترمذی: ۵۹۴، وابوداود: ۴۵۵، وابن ماجہ: ۷۵۹، وابن حبان: ۱۶۳۴، وابن خزیمۃ: ۱۲۹۴ (انظر: ۲۶۳۸۶)