24-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 24
حدیث نمبر 1356
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص تھوم یا پیاز کھا لے تو وہ ہم سے یا ہماری مسجد سے علیحدہ رہے اور اپنے گھر میں ہی بیٹھا رہے۔...
Hadith No: 1356
حدیث نمبر 1357
سیّدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں تھوم کھا کرنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد میں آیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رکعت پڑھ چکے تھے، اس لیے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو میں…...
Hadith No: 1357
حدیث نمبر 1358
عمرو بن شعیب اپنے باپ سے اور وہ اس کے دادا (سیّدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ ) سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں خرید و فروخت کرنے، اشعار پڑھنے اور گم شدہ چیز کا اعلان کرنے اور…...
Hadith No: 1358
حدیث نمبر 1359
سیّدناعبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں خرید و فروخت کرنے سے منع فرمایاہے۔...
Hadith No: 1359
حدیث نمبر 1360
سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ایسے آدمی کو سنے جو مسجد میں گم شدہ چیز کا اعلان کر رہا ہو تو وہ اسے کہے: اللہ یہ چیز تجھ تک نہ پہنچائے، کیونکہ مساجد اس…...
Hadith No: 1360
حدیث نمبر 1361
سیّدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک اعرابی نے مسجد میں فجر کے بعد اعلان کیا کہ کس نے سرخ اونٹ کو بلایا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو اسے نہ پائے، تو اسے نہ پائے، یہ مساجد صرف ان مقاصد…...
Hadith No: 1361
حدیث نمبر 1362
سیّدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مساجد میں نہ حدود کا نفاذ کیا جائے اور نہ قصاص لیا جائے۔ اور ایک غیر مرفوع روایت میں مزیدیہ الفاظ بھی ہیں: اور نہ ان میں اشعار پڑھے جائیں۔...
Hadith No: 1362
حدیث نمبر 1363
اکابر بنوشیبہ کی ماں ام عثمان بنت سفیان نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت کی تھی،یہ بیان کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شیبہ کو بلایا، اس نے دروازہ کھولا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ میں داخل ہو کر…...