1377 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1377
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۷۷) وَعَنْہَا رضی اللہ عنہا قَالَتْ: کَانَ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خَمِیْصَۃٌ سَوْدَائُ حِیْنَ اشْتَدَّبِہِ وَجَعُہٗ،قَالَتْ: فَہُوَیَضَعُہَا مَرَّۃً عَلَی وَجْہِہِ وَمَرَّۃًیَکْشِفُہَا عَنْہُ وَیَقُوْلُ: ((قَاتَلَ اللّٰہُ قَوْمًا اِتَّخَذُوْا قُبُوَرَ أَنْبِیَائِہِمْ مَسَاجِدَ۔)) یُحَرِّمُ ذَلِکَ عَلٰی أُمَّتِہِ۔ (مسند احمد: ۲۶۸۸۲)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سیاہ چادر تھی، جس وقت آپ کی تکلیف بڑھ گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی اسے چہرے پر لے لیتے اور کبھی چہرے سے ہٹا دیتے اور فرماتے: اللہ ان لوگوں کو ہلاک کرے جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس فعل کو اپنی امت پر حرام فرمارہے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۷۷) تخریج:… حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف، ابن اسحاق مدلس وقد عنعن أخرجہ النسائی فی الکبری : ۷۰۹۱ وأخرجہ البخاری ومسلم عن ابن عباس و عائشۃ کما تقدم فی۳۵۵ (انظر: ۲۶۳۵۰)۔