174-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 174
حدیث نمبر 12278
ابو سعید مسلم سے مروی ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے بیس غلام آزاد کیے اور شلوار منگوا کر پہن لی، اس سے پہلے آپ نے دورِ جاہلیت میں یا قبول اسلام کے بعد کبھی بھی شلوار نہیں پہنی تھی، پھر انھوں نے کہا: میں نے آج رات…...
Hadith No: 12278
حدیث نمبر 12279
ابو العالیہ کہتے ہیں:دس ذوالحجہ کو ہم عثمان رضی اللہ عنہ کے دروازے پر پہرہ دے رہے تھے۔...
Hadith No: 12279
حدیث نمبر 12280
معتمر بن سلیمان سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میرے والد سلیمان نے کہا کہ ابو عثمان نے ان کو بیان کیا کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ درمیان والے یوم تشریق کو شہید ہو گئے۔...
Hadith No: 12280
حدیث نمبر 12281
قتادہ سے روایت ہے کہ شہادت کے وقت سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی عمر نو ے یا اٹھاسی برس تھی۔...
Hadith No: 12281
حدیث نمبر 12282
قتادہ سے مروی ہے کہ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی اور انہوں نے ہی ان کو دفن کیا تھا، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ خود ان کے حق میں وصیت کر گئے تھے۔...
Hadith No: 12282
حدیث نمبر 12283
عبداللہ بن فروخ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے جنازے میں شریک تھا، انہیں ان کے خون آلود کپڑوں میں دفن کیا گیااور انہیں غسل بھی نہیں دیا گیا۔...
Hadith No: 12283
حدیث نمبر 12284
امیہ بن شبل وغیرہ سے مروی ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بارہ سال خلیفہ رہے اور پانچ سال تک فتنہ برپا رہا۔...
Hadith No: 12284
حدیث نمبر 12285
ابو معشر سے مروی ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اٹھارہ ذوالحجہ ۳۵ھ کو شہید ہوئے اور ان کی مدت خلافت بارہ دن کم بارہ سال تھی۔...