12287 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12287

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۲۸۷)۔ وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِعَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌: ((اَنْتَ وَلِیِّیْ فِیْ کُلٍِ مُؤْمِنٍ بَعْدِیْ۔)) (مسند احمد: ۳۰۶۲)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے فرمایا: تم میرے بعد ہر مومن کے ساتھی اور دوست ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.12287 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۲۸۷) تخریج: وھو حدیث طویل، و اسنادہ ضعیف بھذہ السیاقۃ، ابو بلج یحیی بن سلیم یقبل حدیثہ فیما لا ینفرد بہ، اخرجہ الحاکم: ۳/ ۱۳۲(انظر: ۳۰۶۲)