12282 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12282

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۲۸۲)۔ وَعَنْ قَتَادَۃَ قَالَ: صَلَّی الزُّبَیْرُ عَلٰی عُثْمَانَ وَدَفَنَہٗوَکَانَاَوْصٰی اِلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۵۴۹)

Hadith in Urdu

قتادہ سے مروی ہے کہ سیدنا زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی اور انہوں نے ہی ان کو دفن کیا تھا، سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ خود ان کے حق میں وصیت کر گئے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12282 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۲۸۲) تخریج: منقطع، قتادۃ لم یدرک عثمان، اخرجہ عبد الرزاق: ۶۳۶۵ (انظر: ۵۴۹)