12283 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12283

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۲۸۳)۔ وَعَنْ اِبْرَاہِیْمَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ فَرُّوْخَ، عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: شَہِدْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ دُفِنَ فِیْ ثِیَابِہٖ بِدِمَائِہٖوَلَمْیُغْسَلْ۔ (مسند احمد: ۵۳۱)

Hadith in Urdu

عبداللہ بن فروخ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: میں سیدنا عثمان بن عفان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے جنازے میں شریک تھا، انہیں ان کے خون آلود کپڑوں میں دفن کیا گیااور انہیں غسل بھی نہیں دیا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12283 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۲۸۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، محبوب بن محرز ضعّفہ الدارقطنی، وابراہیم بن عبد اللہ بن فروخ مجھول (انظر: ۵۳۱)