12285 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12285

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۲۸۵)۔ عَنْ أَبِی مَعْشَرٍ، قَالَ: وَقُتِلَ عُثْمَانُ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ، لِثَمَانِ عَشْرَۃَ مَضَتْ مِنْ ذِی الْحِجَّۃِ، سَنَۃَ خَمْسٍ وَثَلَاثِینَ، وَکَانَتْ خِلَافَتُہُ ثِنْتَیْ عَشْرَۃَ سَنَۃً إِلَّا اثْنَیْ عَشَرَ یَوْمًا۔ (مسند احمد: ۵۴۵)

Hadith in Urdu

ابو معشر سے مروی ہے کہ سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اٹھارہ ذوالحجہ ۳۵ھ کو شہید ہوئے اور ان کی مدت خلافت بارہ دن کم بارہ سال تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.12285 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۲۸۵) تخریج: اسنادہ منقطع، ابو معشر نجیح بن عبد الرحمن ضعیف (انظر: ۵۴۵)