12280 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12280

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۲۸۰)۔ وَعَنْ مُعْتَمِرِ بْنِ سُلَیْمَانَ قَالَ: قَالَ اَبِیْ: حَدَّثَنَا اَبُوْ عُثْمَانَ اَنَّ عُثْمَانَ قُتِلَ فِیْ اَوْسَطِ اَیَّامِ التَّشْرِیْقِ۔ (مسند احمد: ۵۴۶)

Hadith in Urdu

معتمر بن سلیمان سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میرے والد سلیمان نے کہا کہ ابو عثمان نے ان کو بیان کیا کہ سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ درمیان والے یوم تشریق کو شہید ہو گئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12280 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۲۸۰) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ ابن سعد: ۳/ ۷۹ (انظر: ۵۴۶)