1173 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1173
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : يَمِينَ اللهِ مَلْأَى لَا يَغِيضُهَا نَفَقَةٌ سَحَّاءُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِأَرَأَيْتُمْ مَا أَنْفَقَ مُنْذُ خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ فَإِنَّهُ لَمْ يَغض مَا فِي يَمِينِهِ قال وَعَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ وَبِيَدِهِ الْأُخْرَى الْقَبْضُ يَرْفَعُ وَيَخْفِضُ.
Hadith in Urdu
) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ كا دایاں ہاتھ بھرا ہوا ہے ، اللہ كا رات دن خرچ كرنا اسے كم نہیں كرتا، تمہارا كیا خیال ہے جب سے اس نے آسمان اور زمین كو پیدا كیا ہے كتنا خرچ كیا ہوگا؟ لیكن اس كے دائیں ہاتھ میں جو كچھ ہے وہ كم نہیں ہوا، اور اللہ كا عرش پانی پر ہے اس كے دوسرے ہاتھ میں مال ہے۔ جسے وہ بلند كرتا ہے اور نیچے كرتا ہے۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3550) صحيح البخاري كِتَاب التَّوْحِيدِ بَاب {وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ} رقم (6869)