1169 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1169
Hadith in Arabic
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : يُعَذَّبُ نَاسٌ مِنْ أَهْلِ التَّوْحِيدِ فِي النَّارِ حَتَّى يَكُونُوا فِيهَا حُمَمًا ثُمَّ تُدْرِكُهُمْ الرَّحْمَةُ فَيُخْرَجُونَ وَيُطْرَحُونَ عَلَى أَبْوَابِ الْجَنَّةِ قَالَ فَيَرُشُّ عَلَيْهِمْ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْمَاءَ فَيَنْبُتُونَ كَمَا يَنْبُتُ الْغُثَاءُ فِي حِمَالَةِ السَّيْلِ ثُمَّ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ.
Hadith in Urdu
جابر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كچھ توحید والوں كو جہنم میں عذاب دیا جائے گا۔ حتی كہ وہ جل كر كوئلہ ہوجائیں گے۔ پھر اللہ تعالیٰ كی رحمت انہیں پہنچے گی، انہیں نكال لیا جائے گا اور جنت كے دروازوں پر ڈال دیا جائے گا۔ جنت والے ان پر پانی چھڑكیں گے تو وہ اس طرح اگ آئیں گے جس طرح سیلاب كے كچرے میں كوئی پودا نكل آتا ہے ،پھر وہ جنت میں داخل ہوں گے۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2451) سنن الترمذي كِتَاب صِفَةِ جَهَنَّمَ بَاب مِنْهُ رقم (2522)