805 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 805
Hadith in Arabic
عن أَنس أَن رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَال: إِذَا سِرْتُم في أَرْضِ خَصِبَةٍ، فَأَعْطُوْا الدَّوَابَّ حَقَّهَا أَوحَظَّهَا، وإِذَا سِرْتُم في أَرْضٍ جَدبةٍ فَانْجُوا عَلَيْهَا، وعَلَيْكُم بِالدُّلْجَة، فَإِن الْأَرَض تُطْوَى بِاللَّيْل، وإِذَا عَرَّسْتُم، فَلَاتَعَرَّسُوا عَلَى قَارِعَةِ الطَّرِيقِ فَإِنَّهَا مَأْوَى كُلُّ دَابَّة.
Hadith in Urdu
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:جب تم سر سبز زمنن مں سفر كروتوجانوروں كوان كا حق دو اور جب بنجر زمنْ سے گزرو تو جانوروں كواس سے نجات دلاؤ یعنی تیز چلو، (رات میں) سفركولازم كر لو، كو نكہ رات كے وقت زمن لپی ح جاتی ہے، اور جب تم پڑاؤڈالوتوراستےمیں پڑاؤ مت ڈالوكیونكہ یہ ہر جانور کا ٹھکانہ ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1357) ، مسند البزار ( ص 113 - زوائده ) .