2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 245
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں کوئی شخص سائے میں ہو پھر سایہ اس سے سمٹ جائے اور اس کا کچھ حصہ دھوپ میں اور کچھ حصہ سائے میں ہو تو وہاں سے…...
Hadith No: 245
حدیث نمبر 246
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تین شخص اکٹھے ہوں تو دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر سر گوشی نہ کریں۔...
Hadith No: 246
حدیث نمبر 247
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: جب شام کا وقت ہوجائے تو اپنے بچوں کو روک لو، کیونکہ اس وقت شیطان پھیل جاتے ہیں ،پھر جب عشاء کی ایک گھڑی گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو...
Hadith No: 247
حدیث نمبر 248
ابو سفیان (جابر سے)بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا:ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا آپ خطبہ دے رہے تھے، اس نے کہا:اے اللہ کے رسول! میں نے رات ایک خواب دیکھا کہ میری گردن کاٹ دی گئی اور میرا سرگرگیا ہے(اور لڑھک گیا ہے)میں اس کے…...
Hadith No: 248
حدیث نمبر 249
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے ملے تو اسے سلام کہے اگر ان کے درمیان کوئی درخت ،دیوار، یا پتھر حائل ہو جائے پھر اس سے ملے…...
Hadith No: 249
حدیث نمبر 250
ابو تمیمہ ہجیمی اپنی قوم کے ایک فرد سے روایت بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں : میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تلاش میں نکلا لیکن آپ نہ ملے میں بیٹھ گیا، کیا دیکھتا ہوں کہ ایک جماعت آرہی ہے ۔آپ بھی انہی میں ہیں، میں آپ کو پہچانتا…...
Hadith No: 250
حدیث نمبر 251
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم مشرکین سے ملو(اور ایک روایت میں ہےکہ اہل کتاب سے ملو) تو انہیں سلام میں پہل نہ کرو، اور جب تم انہیں کسی راستے میں ملو تو انہیں تنگ راستے…...
Hadith No: 251
حدیث نمبر 252
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کچھ آدمی کسی قوم کے پاس سے گزریں تو گزرنے والوں میں سے ایک آدمی بیٹھے ہوئے لوگوں پر سلام کہے اور ان میں سے ایک شخص جواب دے…...
Hadith No: 252