2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 235
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم خوشامد کرنے والوں کو دیکھو تو ان کے چہروں پر مٹی پھینکو...
Hadith No: 235
حدیث نمبر 236
مالک بن یسار سکونی عوفی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اللہ سے مانگو تو اپنی ہتھیلیوں کا رخ آسمان کی طرف کر کے مانگو اور اس سے ہتھیلیوں کی پشت کے رخ پر نہ مانگو...
Hadith No: 236
حدیث نمبر 237
جابر بن عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے جب تم رات کے وقت کتے بھونکنے یا گدھے کے ہنہنانے کی آواز سنو تو اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ وہ ایسی مخلوق دیکھتے ہیں…...
Hadith No: 237
حدیث نمبر 238
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : جب تم میں سے کسی کا خادم کھانا بنائے جس کی گرمی اور مشقت اس نے برداشت کی ہے تو وہ اسے بلائے اور اپنے ساتھ کھانا کھلائے اور اگر نہ بلائے تو اسے اس کھانے میں سے کچھ نہ کچھ…...
Hadith No: 238
حدیث نمبر 239
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : جب تم میں سے کوئی شخص مارے تو چہرے پر مارنے سے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی صورت پر پیدا کیا۔...
Hadith No: 239
حدیث نمبر 240
ابو بردہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں ابو موسیٰ کے پاس ام فضل کی بیٹی کے گھر آیا، مجھے چھینک آئی تو انہوں نے جواب نہیں دیا۔ جب اسے (ام فضل کو)چھینک آئی تو اسے جواب دےدیا۔ میں اپنی والدہ کے پاس آیااور انہیں بتایا، پھر جب…...
Hadith No: 240
حدیث نمبر 241
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : تم میں سے کوئی شخص چھینک مارے تو اس کے پاس بیٹھنے والا اسے جواب دے (یرحمک اللہ کہے) اگر وہ تین مرتبہ سے زیادہ چھینک مارے تو اسے زکام ہے اس کے بعد اسے جواب نہ دے۔...
Hadith No: 241
حدیث نمبر 242
عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے مرفوعا بیان کرتے ہیں : جب کوئی آدمی کسی منافق سے کہتا ہے اے سردار( یا اے محترم) تو وہ اپنے رب تبارک و تعالیٰ کو ناراض کرتا ہے...
Hadith No: 242