252 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 252
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : «إِذَا مَرَّ رِجَالٌ بِقَومٍ فَسَلَّمَ رَجُلٌ عَنِ الَّذِينَ مَرُّوا عَلَى الْجَالِسِينَ ، وَرَدَّ مِنْ هَؤُلاَءِ وَاحِدٌ أَجْزَأَ عَنْ هَؤُلاَءِ وَعَنْ هَؤُلاَءِ».
Hadith in Urdu
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کچھ آدمی کسی قوم کے پاس سے گزریں تو گزرنے والوں میں سے ایک آدمی بیٹھے ہوئے لوگوں پر سلام کہے اور ان میں سے ایک شخص جواب دے دے، ان سے بھی کفایت کر جائے گا اور ان سے بھی کفایت کر جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1412) الصحيحة رقم () حلية الأولياء لأبي نعيم (8 /251)