2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 255
سعید بن زیدرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : سب سے بڑا گناہ عزتوں کا خراب کرنا ہے...
Hadith No: 255
حدیث نمبر 256
کلدہ بن حنبل سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ: صفوان بن امیہ نے دودھ پہلے قت کا گاڑھا دودھ اور ایک قسم کی گھاس، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بھیجی ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکے کے بالائی حصے میں تھے ،میں آپ کے پاس آیا…...
Hadith No: 256
حدیث نمبر 257
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے رازداری کے ساتھ کام لیا کرو کیونکہ ہر نعمت والے سے حسد کیا جاتا ہے۔...
Hadith No: 257
حدیث نمبر 258
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک غزوے میں فرما رہے تھے : جوتے زیادہ پہنا کرو، کیونکہ آدمی اس وقت تک سوار ہے جب تک وہ جوتا پہنے رہے...
Hadith No: 258
حدیث نمبر 259
علیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ جب ہم مکہ سے نکلے تو حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی ہمارے پیچھے چلی آئی اور آواز دینے لگی: چچا جان ،چچاجان! میں نے اس کا ہاتھ پکڑ کر فاطمہ رضی اللہ عنہا کو پکڑا دیا، میں نے کہا:…...
Hadith No: 259
حدیث نمبر 260
معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سفارش کیا کرو تمہیں اجر دیا جائے گا ۔ میں کسی معاملے کا ارادہ کرتا ہوں، پھر اسے موخر کر دیتا ہوں تاکہ تم سفارش کرو تو تمہیں اجر دیا جائے...
Hadith No: 260
حدیث نمبر 261
عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحمن کی عبادت کرو، کھانا کھلاؤ، سلام کو عام کرو، جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ...
Hadith No: 261
حدیث نمبر 262
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: لوگوں میں سب سے بڑا عاجز وہ ہے جو دعا کرنے سے عاجز ہواور سلام میں بخل کرنے والا سب سے بڑا بخیل ہے۔...
Hadith No: 262