21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2557
اسود بن یزید رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ مسجد میں نماز کی اقامت کہی گئی، ہم عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کے ساتھ چلتے ہوئے آئے، جب لوگوں نے رکوع کیا تو عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بھی رکوع کیا اور ہم نے بھی چلتے چلتے…...
Hadith No: 2557
حدیث نمبر 2558
بن تغلب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کی نشانیاں یہ بھی ہیں کہ مال عام ہو جائے گا، جہالت زیادہ ہوجائے گی، فتنے ظاہر ہو جائیں گے،تجارت پھیل جائے گی(اور علم (پڑھائی لکھائی) عام ہو جائے گا)...
Hadith No: 2558
حدیث نمبر 2559
ابو امیہ جمحیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ علم نااہل لوگوں کے پاس تلاش کیا جائے گا۔...
Hadith No: 2559
حدیث نمبر 2560
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ قیامت کی نشانی ہے کہ آدمی مسجد میں سے گزرے گا لیکن اس میں دو رکعت (تحیۃ المسجد) بھی ادا نہیں کرے گا...
Hadith No: 2560
حدیث نمبر 2561
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ فحاشی، فحش گوئی اور قطع رحمی عام ہو جائے گی اور خائن کو امین سمجھا جانے لگے گا اور امین کو خائن سمجھا جانے لگے گا ۔...
Hadith No: 2561
حدیث نمبر 2562
ابو قلابہ رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے مدینے میں ایک آدمی دیکھا لوگ اس کی زیارت کے لئے آرہے تھے اور وہ کہہ رہا تھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،کیا دیکھتا ہوں کہ…...
Hadith No: 2562
حدیث نمبر 2563
عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے بعد صبر کے دن آئیں گے،جو اس دن حق کو تھامے رکھے گا گا اس کے لئے تمہارے پچاس آدمیوں کا ثواب ہوگا، صحابہ نے کہا:اے اللہ کے نبی! کیا وہ…...
Hadith No: 2563
حدیث نمبر 2564
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب ان کی موت کا وقت قریب آیا تو انہوں نے نئے کپڑے منگوا کر پہنے، پھر کہنے لگے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے:میت جن کپڑوں میں فوت ہوتی ہے انہی کپڑوں…...
Hadith No: 2564